پردیس سے سندیسہ
امجد محمود عباسی دوبئی
وول نیوز لورا تحصیل لورا کا پہلا باضابطہ ڈیجٹیل چینل ہے جس پرہمیں فخرہےبلا شک وشبہ چوہدری اصغر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کی انتھک کوششوں کا صلہ ہے جس پر پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے امید کی جاتی ہے کہ وول نیوز نیٹ ورک اپنے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے حق و سچ کا پرچار جاری رکھے گا اور علاقے کی غیور عوام کی خدمت میں مصروف عمل رہے گی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو کامیابیاں و کامرانیوں سے ہمکنار کرے اور آپ کی مدد اور رہنمائی فرمائے آمین