دی عمر اسلامک پبلک سکول سرائے صلح ہریپور کی سکول بس بغرض سکول ٹرپ گلیات آئی تھی بٹنگی موڑ کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں کو بچاتے ہوئے سکول بس سڑک پر الٹی ہوگئی اور موٹر سوار سڑک سے نیچے گر گئے۔
جس کے نتیجے میں سکول کے30/35 بچے معمولی زخمی ہوئے اور موٹر سائیکل پر سوار 2 بندے سیریس زخمی ہوئے۔
حادثے کی اطلاع پاتے ہی ڈی ایس پی گلیات امتیاز علی اور انسپکٹر ٹریفک ذولفقار علی ہمراہ دیگر نفری جائے حادثہ پہ پہنچ کر سکول کے زخمی طلباہ کو علاج معالجے کی خاطر ڈی ایچ کیو ہسپتال اور موٹر سائیکل سواروں کو کمپلیکس بھیجوا دیا گیا۔
بس سائیڈ پر کر دی گئی سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھلی ہے